انٹرنیشنل کال

-انٹرنیشنل کال کس طرح کیا جاۓ؟-

.براہ مہربانی ریچارج کے بعد مندرجہ ذیل طریقے سے کال ملانے کی کوشش کریں

1. ایپلیکیشن پر کلک کریں۔ "thepay"

2. .کے بٹن پر کلک کریں ''Call (Internatioanl/Korea)''

3. ہر ملک کے کال ریٹس جاننے کے لئے "ریٹس" پر کلک کریں۔

4. .اب آپ اپنے ملک کا ریٹ پر منٹ دیکھ سکتے ہیں

5. .آپ تمام ممالک کے ریٹس تلاش کر سکتے ہیں

 

6. .آپ انٹرنیشنل کال کے بیلنس کو چیک کر سکتے ہیں

 

7. پر کلک کریں۔ "Select Nation"

8. ملک کو تلاش کریں اور کلک کریں۔

9. .ٹیلی فون نمبر لکھیں اور " کال " کے بٹن پر کلک کریں


10. .فوری رابطہ کرنے کے لئے آپ آٹو ڈائلنگ بھی دیکھ سکتے ہیں


[اضافی سروس- KT + 00796] -

 کے بغیر کال کریں۔ (wifi)  اپلی کیشن

انٹرنیشنل کال کے لئے: 00796 + ملک کا کوڈ + ٹیلیفون نمبر 
080-33-00796 + اسینڈ کریں -> ARS->  کوریا کال: + # فون نمبر  
 00786 + SEND-> 18 + # :زبان کی تبدیلی کے لئے ◇
00796 + SEND-> 77 + # :چیک کارڈ نمبر ◇
 00796+11#+ New card No +#   :بیلنس نئے کارڈ پر منتقل کرنے کے لئے◇
 00796+SEND->14+#  :بیلنس چیک کرنے کے لئے 


اپنی اردو زبان میں) مدد لینے کے لئے ہیلپ ڈیسک  فون نمبر: 1666-0146)

.کوئی بھی سوال ہو ہم سے بلا ججھک رابطہ کریں